مولاناآزاداکیڈمی کے دو ٹیچر انجم پروین، تمنا ناز کو اعزاز سے نوازا گیا


رانچی:آج بتاریخ یکم اکتوبر ٢٠

٢٢ بروز سنیچر کو مولانا آزاد اکیڈمی جھلپو جھمری تلیا کوڈرما کے ڈائریکٹر حافظ محمدحفیظ اللہ صاحب نے اکیڈمی کے  دو ٹیچر انجم پروین اور تمنا ناز کو مبارکباد دیتے ہوئے بڑی عزت اور حوصلہ افزائ کرتے ہوے ایکسپرئنس سرٹیفکیٹ کے ساتھ وداعی دیے۔  وداعی دیتے ہوئے اکیڈمی کے ڈائریکٹر حافظ محمد حفیظ اللہ نےکہا  مس انجم پروین صاحبہ 2014سے  مارچ 2022تک 

اورمس تمنا ناز صاحبہ نے 2016سے ستمبر 2022 تک اکیڈمی کے بچوں کو بڑی لگن اور محنت کے سے تعلیم کے ساتھ تربیت دیے اور اپنے اخلاق وکردارکواعلی اور بہت ہی اچھے طریقے سے نبھایا وداعی کے وقت اکیڈمی کے بچوں کے آنھک سے آنسوں  تھم نہیں رہے تھے اکیڈمی کے بچوں نے روتے ہوئے کہا انجم مس اور تنما مس ہم لوگوں کو بہت پیار سے پڑھاتی تھیں اور ہم لوگوں کو ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہم لوگ ان کی محنت کوکبھی نہیں بھولینگے موقعے پر اکیڈمی ٹیچرس حافظ محمدشفیق عالم ،ماسٹر اصغر ، دانش سر ،عطاءاللہ سر ،جہاں آرا عرف (نیلو میڈم) نصرت پروین ، صوفیہ پروین  ، لاڈلی پروین  ،اور رضوانہ پروین موجود تھی۔ مذکورہ جانکاری مولانا الیاس مظاہری مہتمم جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا نے دی ہے۔



Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image