آہستہ چلو کلال بھائیوں ،کئی قرض چکانا باقی ہے

شرم ہٹائو کلال بچائو

فخر سے کہو ہم کلال ہیں

کلال ایکتا زندہ آ باد

آہستہ چلو کلال بھائیوں ،کئی قرض چکانا باقی ہے 

رفقاء میں تیرے چلنے سے کچھ روٹھ گئے کچھ چھوٹ گئے

روٹھوں کومنانا باقی ہے ،روٹھوں کو ہنسانا باقی ہے 

آہستہ چلو کلال بھائیوں ،کئی قرض چکانا باقی ہے 

کچھ رشتے بن کر ٹوٹ گئے ،کچھ جُڑتے جُڑتے چھوٹ گئے

اُن ٹوٹے چھوٹے رشتوں کو زخموں کو مٹانا باقی ہے 

آہستہ چلو کلال بھائیوں ،کئی قرض چکانا باقی ہے 

کچھ حسرتیں ابھی ادھوری ہیں ،کچھ کام بھی اور ضروری ہے 

جیون کی الجھن پہیلی کو پورا سلجھانا باقی ہے

آہستہ چلو کلال بھائیوں ،کئی قرض چکانا باقی ہے 

جب سانسوں کو تھم جانا ہے پھر کیا کھونا کیا پانا

پر من کے ضدی بچے کو یہ بات بتانا باقی ہے 
آہستہ چلو کلال بھائیوں ،کئی قرض چکانا باقی ہے 

ارشد مومنؔ ۔لوہردگا

6202460775 mobile 

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image