مفتی جنید احمد قاسمی سابق معین مفتی دارالعلوم دیوبند اور و حال مہتمم جامعہ حسینہ دیوبند اور مولانا عبیداللہ قاسمی صاحب رانچی کے درمیان ماہ اکتوبر 2022 کے اخیر میں دارالافتاء دارالعلوم وقف دیوبند سے جاری ہونے والے رانچی سے متعلق ایک خاص فتویٰ کے بارے میں ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ مورخہ 3 دسمبر 2022 کو مولانا عبیداللہ قاسمی صاحب کی طرف سے شوشیل میڈیا میں وائرل کی گئی، آڈیو میں رانچی کی ایک خاص شخصیت کے بارے میں ناحقیقت بات کا تذکرہ کیا گیا ہے اس بارے میں مفتی جنید احمد قاسمی صاحب دیوبند نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے خاص شخصیت سے تحریری اور آڈیو کے ذریعہ معذرت چاہی ہے. پوری آڈیو ضرور سماعت فرمائیں. ضرورت محسوس ہونے پر تحریری معذرت نامہ بھی شیئر کیا جائے گا، انشاءاللہ
0 Comments