آل انڈیا مومن کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کو مولانا الیاس مظاہری نے


مومن کانفرنس کے جنرل سکریٹری زین العابدین انصاری کو گلدستہ دیکر کیا استقبال

 جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا میں آل انڈیا مومن کانفرنس کے جنرل سیکریٹری و کوڈرما لوک سبھا کے امیدوار عالی جناب زین العابدین انصاری  کو جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان نے گلدستہ دیکر استقبال کیا 

  جناب زین العابدین انصاری نے کہا کہ آج میں اس ادارہ میں پہلی بار حاضری کا شرف ہو ابہت دنوں سے اسکی  خواہش تھی کہ ادارہ دیکھوں   آج  اس ادارہ کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا میں مولانا الیاس صاحب مظاہری کا جتنا بھی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ایسا اسکول ضلع گریڈیہہ میں قائم کیا جسکی اہم ضرورت تھی اس طرح کی اسکول ہرضلع میں ضروری ہے یہاں پے دینی تعلیم وتربیت کیساتھ انگلش میڈیم سی بی ایس سی بورڈ کے تحت تعلیم دی جارہی ہے قابل مبارک باد میں مولانا الیاس صاحب مظاہری اور انکے اراکین مزید انہوں نے علاقہ کے لوگوں سے اپیل کیا کہ اپنے بچوں کو اس اسکول میں داخلہ کریں تاکہ

 آپ کے بچہ آئ ایس آپی ایس کیساتھ حافظ قرآن بن سکے آ خر میں جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا کے ناظم اعلیٰ و جمعیت علماء گریڈیہہ کے نائب صدر جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری ڈائریکٹر جے یو اے  پبلک اسکول و چیئرمین عثمانیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کھوری مہوا نے آے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image