جامعہ فیضان القرآن میں اسلامی کوئز پروگرام منعقد

 


 جامعہ فیضان القرآن میں اسلامی کوئز پروگرام منعقد

آج مورخہ 3/دسمبر 2022 بروز سنیچر بعد نماز مغرب رانچی شہرکےمشہور ومعروف ادارہ جامعہ فیضان القرآن بریاتو رانچی میں ایک اسلامی کوئز کا پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں جامعہ مذکور کے طلباء نے حصہ لیا کامیاب ہونے والے طلبہ کو جامعہ فیضان القرآن بریاتو رانچی کے مہتمم اور جمیعت علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد اصغر مصباحی کے ہاتھوں انعامات سے نوازا گیا اول انعام محمد القاضی ابن مفتی ضیاء الحق مرحوم دوم انعام محمد التمش اور تیسرا انعام محمد کاشف نے حاصل کیا۔ اس پروگرام میں جامعہ مذکور کے تمام طلبا اور اساتذہ شریک ہوئے حافظ فیروز صاحب ، حافظ محمد نسیم صاحب کے علاوہ جناب عبدالرشید جناب محمد راشد جناب محمد ساجد وغیرہ شرکاء میں شامل تھے فقط والسلام شعبہ نشرواشاعت جامعہ فیضان القرآن بریاتورانچی ۔

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image