خدمت خلق ہی ہمارا نصب العین ہے مولانا اکرم قاسمی

 


خدمت خلق ہی ہمارا نصب العین ہے: مولانا اکرم قاسمی 

   جامعہ حسان بن ثابت چینو  تھانہ ڈمری ضلع گریڈیہہ کے احاطہ میں علماء حفاظ آئمہ کے درمیان کثیر تعداد میں کمبل تقسیم کیا گیا  جمعیت علماء گریڈیہہ کے  صدر و آل جھارکھنڈ رابطہ مدارس عربیہ کے اہم رکن  وفعال و متحرک  شخصیت جناب حضرت مولانا اکرم صاحب صاحب قاسمی ناظم اعلیٰ جامعہ حسان بن ثابت چینو نے ڈمری حلقہ کےعلماء حفاظ کے درمیان کمبل تقسیم کر تے ہو ئے کہا کی  لوگوں کی خدمت سے دل کو سکون ملتا ہے      ہر سال سیکٹروں غریب و ضرورت کے درمیان کمبل تقسیم کر تے ہیں اسی طرح جہاں بھی پانی کی ضرورت ہے وہاں پر بلاتفریق بورنگ اور مساجد کی تعمیر کرواتے   ہیں موقع پر جناب مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا ونائب صدر جمعیت علماء گریڈیہہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کم وقت میں جو خدمات مولانا الیاس کی ہے اسکو گنانا بہت مشکل ہے میں دعاء کرتاہوں اللہ ان کو پروان چڑھا ے اور مولانا کی خدمات کو اللہ قبول فرمائے   موقع پر جناب حضرت مولانا جوہر صاحب مظاہری نائب صدر جمعیت علماء گریڈیہہ و ناظم اعلیٰ جامعتہ الصالحات ناواٹانڈ نے آے ہوئے  علماء کرام حفاظ  آئمہ مساجد  کا شکریہ ادا کیا

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image