بلامقابلہ جمعیت کے جنرل سکریٹری بنے سیف الحق

 


بلامقابلہ جمعیت کے جنرل سکریٹری بنے سیف الحق

رانچی:جمعیت العراقین رانچی کربلا چوک کا چنائو 24دسمبر کو ہوناہے۔اس کی تیاری بھی زوروں پر ہے۔ہر امیدوار اپنی اپنی جیت کو یقینی بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنکا نام ہی کافی ہے۔جو اپنے نام سے نہیں کام سے جانے جاتے ہیں۔ آج ہم بات کررہے ہیں راجدھانی رانچی کے نوجوان ہر دلعزیز درجنوں ادارہ ،پنچایت کے ممبر سیف الحق کا۔برادری کا کام ہو یا پھر غیر برادری کا ہر کام میں یہ آگے نظر آئیںگے۔

سیف الحق نے جمعیت العراقین رانچی کے چنائو میں جنرل سکریٹری عہدہ پر پرچہ داخل کیا۔انکے علاوہ تین چار لوگوں نے اور پر چہ داخل کیا۔لیکن جب پتہ چلا کے براردری کے ہمدرد نوجوان شخص سیف الحق نےاسی عہدہ کے لئے پرچہ داخل کیا ہے تو ان سب نے اپنا نام واپس لے لیا۔اور اس طرح سیف الحق بلا مقابلہ جمعیت کے جنرل سکریٹری بنے۔انکے علاوہ صدر عہدہ کے لئے بھی حسیب اختر بلا مقابلہ صدر بنے،اسی طرح دستگیر عالم نائب صدر بلا مقابلہ بنے۔سیف الحق نے کہاکہ ہم کام پر یقین کرتے ہیں اور کام کریںگے۔ہم جمعیت کے سبھی لو گوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

نوٹ:سیف الحق کو جمعیت کے جنرل سکریٹری بننے پر سینکڑوں لو گوں نے مبارک باد دی۔سبھی کا نام لکھنا مشکل ہے۔

سیف الحق موبائل نمبر9542654345


Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image