جھارکھنڈکا سب سےبڑامال ہے سینٹرل پلازا، جہاں ایک ہی چھت کے نیچے ضروریات زندگی کہ سبھی سامان دستیاب
پچاس کیلو میٹر تک سامان مفت بھیجنے کا مفت انتظام: حافظ اکبر
آج پہلی بار حاضری کا شرف حاصل ہوا ساتھ میں جمعیۃ علماء گریڈیہہ کے صدر جناب حضرت مولانا اکرم صاحب قاسمی ناظم اعلیٰ جامعہ حسان بن ثابت چینو نائب صدر جناب حضرت مولانا جوہر صاحب قاسمی و مول کے چیرمین جناب حافظ اکبر صاحب کیساتھ اک پل. یہ مول ضلع گریڈیہہ کے ڈمری بازار میں واقع ہے جہاں اک ہی چھت کے نیچے ضروریات زندگی کے تمام سامان موجود ہے مول کے ڈائریکٹر جناب حافظ اکبر صاحب نے بتلا یا کہ یہ مول کھولے ہوئے ابھی سال بھی نہیں ہوا ہے اللہ کرم ہے یہاں ہرسامان مناسب قیمت پر دستیاب ہے شادی بیاہ کے موقع پر جتنی چیزوں کی ضرورت پیش آتی ہے وہ تمام چیزیں میں مناسبت قیمت میں دیتا ہوں موقع پر جمعیت علماء گریڈیہہ کے صدر جناب حضرت مولانا اکرم صاحب نے کہا کہ اس طرح کے مول بڑے شہروں میں دیکھنے کو ملتا تھا میں جناب حافظ صاحب کا جتنابھی شکریہ ادا کروں کم ہے وہیں ضلع گریڈیہہ کے فعال و متحرک شخصیت فا ضل نوجوان جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری نائب صدر جمعیت علماء گریڈیہہ نےکہا کی یہاں آ نے سے معلوم ہوا رہا کہ میں کہیں بڑے شہر کے مول میں ہوں اللہ اس مول کو دین دونی ترقیات سے مالا مال فرمائے وہیں جناب حضرت مولانا جوہر صاحب نے فرمایا کہ گریڈیہہ کوڈرما ہزاری باغ او دیگر اضلاع کے لوگ بھی یہاں سے مارکیٹنگ کرتے ہیں شادی بیاہ کے موقع پر شوپنگ کرنے والوں کے لئے سامان گھرتک مفت بھجوایا جاتاہے
0 Comments