اصلاح العراقین اٹکی رانچی نے چنائو تاریخ کیا اعلان
اصلاح العراقین اٹکی کا چنائو 8جنوری کو
رانچی:اصلاح العراقین اٹکی رانچی کے چنائو کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔یہ چنائو ایک تاریخی چنائو صاف ستھرا ہوگا۔چنائو کنوینر نے بتایاکہ یہ چنائو ایک تاریخی ہوگی۔اسکے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی ہے۔جو بھی چنائو لڑنا چاہتے ہیں وہ چنائو کی شرائط کو سمجھ لے۔چنائوکمیٹی کا ایک ہی مقصد ہے صاف ستھرا چنائو کروانا۔چنائو کمیٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر کہاکہ 8جنوری 2023 کو اصلاح العراقین اٹکی کا چنائو ہوناہے۔ جس میں صدر،سکریٹری، نائب صدر،نائب سکریٹری یعنی صرف چار عہدیدار کا چنائو ہوگا۔جس کے لئے کچھ شرط ہےجو مندرجہ ذیل ہیں۔چنائو بیلیٹ پیپر پر ہی ہوگا۔جس کی مدت 3سال کی ہوگی۔یہ چنائو الیکشن کمیٹی کے اندر میںہوگا۔پرچہ نامزدگی کی تاریخ 30 دسمبر 2022 سے 3جنوری2023 تک۔نام واپسی کی تاریخ 4جنوری 2023۔انتخابی نشان کی تقسیم 4جنوری 2023 کو شام میں۔چنائو 8جنوری 2023کو اور گنتی اسی دن۔
امیدوار کے لئے شرائط
عمر35 سال سے زیادہ ہونا چاہئے
امیدوار اٹکی کا ہی ہونا چاہیے اور جسکا اٹکی میں اپنا گھر ہو یا 20 سال سے اٹکی میںہی رہ رہا ہو
ایک امیدوار ایک ہی عہدہ پر چنائو لڑ سکتا ہے
ویسے لوگ جو اٹکی کے ہیں مگر اٹکی سے باہر رہتے ہیں یا نوکری کرتے ہیں ویسے لوگ چنائو نہیں لڑ سکتے امیدوار کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے،اگر ہے تو وہ چنائو نہیں لڑ سکتا ہے پرچہ بھرتے وقت دو پرستاوک ضروری فارم بغلی آفس سے حاصل کیا جاسکتا ہے صدر،سکریٹری کے نامزدگی فیس 2000روپے ہے نائب صدر ،نائب سکریٹری کے لئے1000روپے نام واپس لینے پر روپے واپس نہیں ہوگا
0 Comments