الیکشن کمیٹی مرکزی مجلس علماء نے جاری کیا فارم رکنیت

 



الیکشن کمیٹی مرکزی مجلس علماء نے جاری کیا فارم رکنیت


رانچی:الیکشن کمیٹی مرکزی مجلس علماء جھارکھنڈ کے کنوینر مفتی ابو عبیدہ نے آج بتاریخ 5جنوری 2023 کو حسب وعدہ فارم رکنیت برائے انتخاب شائع کر دی ہے۔کنوینر نے اس سلسلے میں ایک لیٹر جاری کر بتایاکہ مرکزی مجلس علماء جھارکھنڈ کی نشست یکم جنوری 2023 میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مجلس کو فعال و متحرک بنایاجائے۔ اسی کے پیش نظر انتخاب کا اعلان کیا گیا اور انتخابی کمیٹی تشکیل دی گئی۔حسب ودہ انتخابی کمیٹی نے فارم رکنیت برائے انتخاب شائع کررہی ہے۔آپ تمام علماء کرام،حفاظ کرام،وائمہ مساجد سے گزارش ہے کہ پی ڈی ایف فارم کی پرنٹ نکال کر فارم پر کریں۔گروپ ممبر خود کو ایک فعال ،متحرک اور ذمہ دار رکن سمجھتے ہوئے کم از کم اپنے حلقہ سے پانچ عالم دین ،یا حفاظ کرام کو اس تنظیم سے وابستہ کرتے ہوئے فارم فل کرائیں۔بھرا ہوا فارم کی تصویر کھینچ کر اس نمبر 6207919128پر بھیج دیں۔تاکہ ووٹر لسٹ کی تیاری بر وقت ممکن ہوسکے۔اور انہیں معلومات کی بنیاد پر آپ کے نام شناختی کارڈ برائے انتخاب جاری کیا جاسکے۔



Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image