قوم میں بیداری اور انسانوں کے لیے تعاونی جذبہ

 


بنیادی تعلیم کی اہمیت  قرآن سمجھ کر پڑھنے سے زندگی میں  عجوبہ تبدیلی آتی ہے

(  نغمہ ملک منہاج نگر کالونی پھلواری شریف ) 
قوم میں بیداری اور انسانوں  کے لیے  تعاونی جذبہ  برقزار  رکھنے کے لیے ہی اخبار کی سرخی  بنتی  ہے  اور قوم کی مدد ذرائع یہ توسس سےکی جاتی ہے آج پھلواری شریف، *نغمہ منزل* منہاج نگر کالونی میں *مفت دیے جارہے بنیادی تعلیم  قرآن و اردو مشن* کے تحت طالب علموں کے درمیان  سخت سردلھر کے دن کمبل تقسیم کی گئ  موقع پر موجود  الحاج  محمد اقبال صاحب (مبلغ دین)  نے درس دیتے ہوئے فرمایا کہ  اللہ کی راہ میں  خرچ کرنے پر  اس کا بدل خواب و خیال سے کئی گنا  زیادہ دستیاب ہوتے ہیں-
 مشن کی نگراں سبینہ حق ( نغمہ ملک) نے فرمایا  کہ کچھ لوگوں کے لئے دعا کے لیے ہاتھ نہیں اٹھائے جاتے  بلکہ دعا دل سے نکلتی ہے-  کمبل کی تقسیم  بھی ایسا ہی ہےیہ غیبی مدد اللہ  سبحانہ و تعالی کے حکم سے ہے-    مہمان خصوصی محترمہ کہکشاں پروین نے  بچوں کو  ملت ادب و تہذیب  بڑوں کی عزت چھوٹوں سے محبت  کرنے کی عملی  سبق  سکھایا موجودہ  مہمان  ہیڈ مس محترمہ ریشما پروین ( ما ہی ملک)  موجود لوگوں  کا شکریہ ادا کیا  اور بچوں کو  اچھےو سچے انسان بننے کے لئے اس مشن میں  دی جا رہی  بنیادی تعلیم کو پابندی سے عمل کرنے کی ہدایت کی-
 کمبل تقسیم  کرنے کے درمیان  اہم شخصیتوں نے شرکت کی  اور  مشن کو آگے  بڑھانے
کی حوصلہ افزائی کی اور اپنی دعاؤں  سے نوازا -   بنیادی تعلیم کے اس مرکز سے متاثر ہو کر سینئر سماج  سیوی اور  آئیڈیل  لیڈر  سید حسنین زیدی صاحب  نے ریاست بہار اور جھارکھنڈ  کے علاوہ سبھی ریاستوں کے باشندوں سے  خصوصی اپیل کی ک اس طرح کا مرکز  ہر وارڈ میں ہر محلے  میں ہونا چاہیے ایسی ہی بنیادی تعلیم سے معاشرہ وقوم میں  بے مثال تبدیلیاں آئینگی

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image