اسمائے اراکین مرکزی مجلس علماء جھارکھنڈ رانچی:انتخاب کمیٹی مرکزی مجلس علماء جھارکھنڈ کے کنوینر حضرت مولانا مفتی ابو عبیدہ نے آج ایک پی ڈی ایف جاری کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کہ 336 رکنیت فارم جمع ہوئے۔جلد ہی انشاء اللہ انتخاب کا اعلان کیا جائیگا۔
0 Comments