وزیراعلی ہیمنت سورین کی کھوری مہوا چوک میں آمد کل

 


وزیراعلی ہیمنت سورین کی کھوری مہوا چوک میں آمد کل 

رانچی/ گرڈیہہ: کھتیانی جوہار یاترا گریڈیہہ میں شرکت کے دوران کھوری مہوا چوک پر وزیر اعلیٰ جناب ہمنت سورین کی استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیا گیا ہے. اس موقع پر دھنوار اسمبلی کے سابق ایم ایل اے، جناب نظام الدین انصاری صاحب، نے کہا کہ کھوری مہوا انومنڈل جو بنا ہے وہ ہمنت سورین کاہی دین ہے .ہم سب ان کی استقبال کے لئے پوری تیاری کر لیے ہیں . وزیر اعلیٰ کی آمد کھوری مہوا میں چار بجے شام کو ہوگی. وہ جتنا سے روبرو ہوں گے. ہر طرح کی دکھ درد کو سنی گے .موقع پر 20 نکاتی پروگرام کے صدر جناب، شفیق انصاری صاحب، جے ایم ایم کے بلاک صدر نرنجن سنگھ صاحب، اقلیتی مورچہ کے صدر، شرف الدین صاحب گلواتی پنچایت کے، سابق مکھیا جناب منظور عالم صاحب سابق مکھیا ہمرو ڈیہہ پنچایت کے سابق مکھیا حافظ عبد الغفور صاحب، جناب عبدالرشید صاحب سابق متھلیش رجک باندھی مسلم وارثی، منور حسین محمد سلیم، جناب مہتاب عالم گلواتی،   سماج سیوی وگرجاسارن پنچایت کے  مکھیا عالی جناب نسیم راہی صاحب، کے علاوہ کافی تعداد میں لوگ موجود تھے اس بات کی جانکاری جانکاری ضلع گریڈیہہ کے فعال و متحرک شخصیت سماجی کارکن فاضل نوجوان جمعیت علماء گریڈیہہ کے نائب صدر جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلیٰ جامعہ عثمان بن عفان و ڈائریکٹر جے یو اے بپلک اسکول کھوری مہوا   و چیرمین عثمانیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کھوری مہوا ورکن عاملہ آل انڈیا ملی کونسل جھارکھنڈ نے دی۔

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image