اسلامی کوئز کمپٹیشن کا انعامی اجلاس عام 22 فروری کوتیاریاں شباب پر



 اسلامی کوئز کمپٹیشن کا انعامی اجلاس عام 22  فروری کوتیاریاں شباب پر

       عثمانیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ کھوری مہوا کے زیر اہتمام 22 فروری کو اسلامی کوئز کمپٹیشن کا انعامی اجلاس عام ہونا طے پایا ہے جنکی صدارت قاضی شریعت فقیہ عصر جناب حضرت علامہ ومولانا مفتی نذر توحید صاحب مظاہری  مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ رشید العلوم چترا وصدر آل انڈیا ملی کونسل ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ فرمائیں گے جبکہ مہمان خصوصی مفکر ملت خادم قرآن جناب حضرت مفتی محمد شہاب الدین  قاسمی شرکت فرمائیں گے انکے علاوہ  خطیب ھند جناب حضرت مولانا اکرم صاحب قاسمی ناظم اعلی  جامعہ حسان بن ثابت وصدر جمعیت علماء گریڈیہہ نمونہ اسلاف  جناب  حضرت مولانا محمد صاحب قاسمی مہتمم مدرسہ حسینیہ کڈرو رانچی ومعاون صدر آل جھارکھنڈ رابطہ مدارس عربیہ جناب حضرت مولانا رستم صاحب قاسمی ناظم اعلی مدرسہ تجویدالقرآن الکریم کھرپوکا و ناظم عمومی آل جھارکھنڈ رابطہ مدارس عربیہ خطیب ذیشان جناب حضرت مولانا نسیم انور ندوی صاحب چیرمیں فاطمہ ایجوکیشنل ٹرسٹ اٹکی رانچی جناب حضرت مولانا منظور عالم صاحب قاسمی رکن عاملہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ جناب مفتی ثناءاللہ صاحب قاسمی قاضی شریعت امارت شرعیہ ہزاریباغ جناب صوفی با صفا جنا ب مولانا شریف احمد صاحب مظاہری سابق امام و خطیب مکی مسجد کھوری مہوا جناب مفتی غلام رسول صاحب قاسمی ناظم اعلی وشیخ الحدیث دارالفلاح للبنات پہرا کے علاوہ کثیر تعداد میں علماء کرام ودانشوان قوم وملت تشریف لارہے ہیں اس موقع پے کامیاب ہونے والے ہونہارطلبہ وطالبات  کو انعامات سے نوازا جاے گا اس بات کی جانکاری سماجی کارکن فعال ومتحرک شخصیت جناب حضرت مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلی جامعہ عثمان بن عفان ونائب صدر جمعیت علماء گریڈیہہ ورکن آل انڈیا ملی کونسل جھارکھنڈ نے دی

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image