رانچی:جے کے انٹرپرائزیز (ٹورز اینڈ ٹریولز)رانچی ٫عمدہ ٹور اینڈ ٹریول اور اے جے ٹورس اینڈ ٹریول ٫دھنباد نے مل کر کر گزشتہ تین دنوں میں ریکارڈ توڑ رانچی سے عمرہ کے لئے لیے 175 زائرین کو جدہ کے لئے روانہ کیا۔جےکے انٹر پرائزیز کے ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ گزشتہ اکیس 21فروری کو 45 زائرین، 22 فروری کو 85 زائرین کو عمان آئرلینڈ ذ یعنی وایا مسقط دہلی سے روانہ کیا گیا ۔ آج شام چار بجکر 50 منٹ پے ے بذریعہ انڈیگو ایئرلائنز کے ذریعہ وایا دہلی سے 45 زائرین کو عمرہ کے لیے لیے رانچی کے برسا منڈا ایئرپورٹ سے روانہ کیا گیا۔عمرہ زائرین کو روانہ کرنے کےلئے جناب ذکی انعام ، جناب ارمان عالم ، ضیاء الدین کے ہمراہ شہاب جعفری، پپو خان،اور عامر بھائی وغیرہ نہ ہی ائیرپورٹ پے عمرہ پر جانے والے زائرین کوالوداع کہنے کیلئے پہنچے تھے۔عمرہ پر جانے کے لئے زائریین کے اقارب اور دیگر دوست و احباب بہت زیادہ تعداد میں موجود تھے۔ہمارے ذرائع کے مطابق اس عمرہ کے زائرین میں زیادہ تر لوگ جھارکھنڈ کے مختلف حصے سے جیسے رانچی، ہزاریباغ، رام گڑھ کہ گھاٹوں ، دھنباد، بوکارو ،جھڑیا، بنگال سے سے آسنسول بڑا کر، بہار کے گیا شہر اور اس کے دہی علاقوں سے سے کافی تعداد میں میں زائرین عمرہ کے لئے روانہ ہوئے۔
0 Comments