امیدواروں کی حتمی فہرست کل جاری کی جائے گی

 



اعلان
حضرات علماء کرام !
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خدا کرے آپ بخیر و عافیت ہوں!
ضروری وضاحتی تحریر یہ ہے کہ چونکہ مرکزی مجلس علماء کے دستور کی خواندگی اور نفاذ عملا نہیں ہوسکا ہے۔ اس لیے بعض شرائط جو امیدوار کے لیے انتخابی کمیٹی کی طرف سے جاری کیے گئے ، ان کی وضاحت ضروری معلوم ہوتی ہے، چنانچہ آج مورخہ مورخہ ۳ / فروری کی نشست میں انتخابی کمیٹی نے باتفاق رائے ملے کیا کہ کسی تنظیم کے کلیدی عہدہ پر فائز نہ ہونے کا مفہوم یہ ہے کہ ملکی یا صوبائی سطح پر معروف کسی تنظیم کا ملکی یا صوبائی سطح پر کلیدی عہدہ پر فائز نہ ہو،
لہذا اگر کوئی مناسب امیدوار کو آپ حضرات نے اس لیے پیش نہ کیا ہو کہ وہ ضلعی سطح پر یا علاقائی کمیٹیوں اور انجمنوں کے ذمہ دار یا مدارس کے ذمہ دار ہیں تو براہ کرم ہماری کوتاہی اور کمی کو درگز رفرماتے ہوئے ان کا فارم امیدوار مورخہ 4 فروری 2023 بروز ہفتہ 1 بجے تک جامع مسجدار با میں جمع کر دیں۔ ۲ قریبی رشتہ دار سے مراد شرعی طور پر ذی رحم محرم مراد ہیں
لہذا اگر ایسے دو امیدوار ہوں تو خود 4 / فروری ۱ / بجے تک ایک نام واپس لے لیں ، نام واپس نہ لینے کی
صورت میں باہمی مشورے سے انتخابی کمیٹی خود ایک نام کو کالعدم قرار دے گی۔ 3/ اگر کسی ساتھی نے رکنیت
فارم ارسال کیا ہے اور ان کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے تو دوبارہ اسی فارم کو اس نمبر 6207919128 پر بھیج
دیں، انتخابی اجلاس کا انعقاد مورخه ۵ فروری ۲۰۲۳ دن اتوار مقام هرات میریج هال اربا میں میج
۹ بجے ہوگا۔ ووٹنگ 1 بجے تک ہوگا، لہذا وقت پر پہنچ کر اپنی رائے دیں۔ نیز نائبین کے انتخاب میں بھی اپنی
رائے دیں اور ظہر ظہرانے میں بھی شرکت فرمائیں، ان شاء اللہ امید واروں کی حتمی فہرست 4 / فروری کو جاری
کی جائے گی
والسلام



Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image