جلسہ اصلاح معاشرہ و توسیع جامع مسجد پنڈرا آج

 


جلسہ اصلاح معاشرہ و توسیع جامع مسجد پنڈرا آج
رانچی:پنڈرا کوڑو میں ایک مارچ بروز بدھ کو جلسہ اصلاح معاشرہ و توسیع جامع مسجد پنڈرا کا انعقاد کیا گیا ہے۔انجمن اسلامیہ و نوجوانان پنڈرا کی زیر نگرانی منعقد ہونے جارہاہے۔جس میں مقرر حضرت مولانا مفتی عبداللہ ازہر قاسمی،مقرر حضرت مولانا اکرام الحق عینی،شہنشاہ ترنم محمد فاروق دلکش،حافظ وقاری نثار دانش کے عالاہ قرب وجوار کے دیگر علماء کرام و دانشوران عظام تشریف لا رہے ہیں۔آپ کے استقبال میں انجمن اسلامیہ ونوجوانان پنڈرا کوڑو رہے گی۔جلسہ کے ذمہ دار حافظ مجاہد الاسلام، صدر قمرالاسلام ،سکریٹری ماسٹر طیب،ماسٹر مطیع اللہ،حافظ نورالحسن، قطب الدین صاحب،نعیم الدین،امروز انصاری، حشم الدین انصاری قابل ذکر ہیں۔مذکورہ جانکاری صحافی مجاہد الاسلامنے دی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image