مکتب اصحابِ صفہ میں سالانہ امتحان اختتام پذیر

 


مکتب اصحابِ صفہ میں سالانہ امتحان اختتام پذیر 

آج مورخہ 21/3/2023 کو مکتب اصحابِ صفہ ستار کالونی بریاتو رانچی میں سالانہ امتحان کا پروگرام رکھا گیا تھا جس 
امتحان لینے کے لئے 2 ممتحن تشریف لائے جناب حافظ وقاری اسعد صاحب مدرس مدرسہ صوت القرآن ہند پیڑھی رانچی اور حافظ وقاری جناب منتصر صاحب نائب امام مسجد قاسم کلال ٹولی رانچی و مدرس مدرسہ صوت القرآن ہند پیڑھی رانچی! 



الحمدللہ امتحان بہت ہی اچھا رہا جس میں یہ چار بچہ اول نمبر حاصل کیا ! رقیہ پروین بنت شیر خان! عبدالقادر ابن صدام حسین! زیر اختر ابن جاں نثار اختر! انابیہ پروین بنت مہندی خان! انکے علاوہ دوم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ دو رہے 
اول میں انیشہ پروین! اور ذیشان و ارباز! انکے علاوہ لگ بھگ 13 بچوں نے بھی اچھے نمبر لائے! اس کے بعد انعامی پروگرام چالو کیا گیا جس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر گفتگو کرنے کے لئے انابیہ و تحسین مہندی نے اپنی بات اچھی طرح رکھی! انکے بعد قرآن پاک پر گفتگو کرنے کے لئے عبدالقادر اور زیر اختر نے دلوں دماغ کو تازہ کردیا!انکے بعد اسلامی معلومات سوال وجواب میں حصہ لینے کے لئے رقیہ اور انیشہ نے اپنی باتوں کو اچھی طرح رکھی وہ بات جو آج کے بڑوں کو بھی معلوم نہیں رہتا ہے
آخر میں ان تمام بچوں کو انعام سے نوازا گیا جس میں خصوصی مہمان حافظ وقاری جناب جہانگیر صاحب مہتمم مدرسہ صوت القرآن ہند پیڑھی اور مولانا عبدالجبار صاحب امام وخطیب مسجد عائشہ پہاڑی ٹولہ رانچی حافظ وقاری اسعد صاحب حافظ وقاری منتصر صاحب جناب آصف صاحب 9 نمبر وارڈ کے ہونے والے پارشد مؤذن صاحب مسجد عائشہ پہاڑی ٹولہ رانچی نے نوازہ
پچے کے گارجین حضرات نے حافظ وقاری صدام حسینی صاحب جو مکتب اصحابِ صفہ کے پیروکار تھے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دو مہینے میں اتنا بہترین پڑھائی تعریف کے لائق ہے آخر میں حافظ وقاری صدام حسینی صاحب کے دعاء پر پروگرام اختتام پذیر ہوا

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image