ماہ رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کا بھر پوراہتمام کریں: ادارۂ شر عیہ جھا رکھنڈ رویت یا عدم رویت پر ادارۂ شر عیہ اور ضلعی رویت ھلال مر کزکو بلا تا خیر مطلع کر یں، رویت یاعدم رویت پرقاضیان شریعت کافیصلہ حتمی ہوگا ---------------------------- رانچی:- ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلی مولانامحمد قطب الدین رضوی نے کہاہے کہ مو رخہ 22 مارچ 2023 بروز بدھ ماہ شعبان المعظم 1444 ہجری کی 29/ ویں تاریخ ہے اور ماہ صیام کی آمد آمد ہے 29 شعبان المعظم بروز بدھ ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید ہے۔لہٰذا تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ وہ چاند دیکھنے کا بھر پور اہتمام کریں، خصوصاًکسی اونچی جگہ سےچاند دیکھنے کی کوشش کریں علماء کرام، ائمہ مساجد،رویت ھلال کمیٹیوں کے ذمہ داران اور مساجد کمیٹیوں کے عہدیداران بھی مستعد رہیں۔اگر کہیں چاند نظر آجائے تو ادارۂ شرعیہ جھارکھنڈ الجامعتہ القادریہ اسلا می مرکز ہند پیڑ ھی ،رانچی کو نیچے دیئے گئے موبائل نمبروں پر فوراً اطلاع دیں۔ ساتھ ہی مقامی ذمہ دار عالم دین اور تمام اضلاع میں قائم ضلعی و علاقائی رویت ہلال مر کز کو بھی مطلع کر یں تاکہ ضرورت پڑ نے پر شہادت شر عیہ حاصل کی جاسکے، ضرورت شرعی کے مطابق ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ نے رویت ہونے کی صورت میں حصول ثبوت شرعی کے لیئے وسیع پیمانے پر تیاری کی ہے اور ریاست کے گوشے گوشے پر ہمارے ذمہ دارعلماءودانشوران مستعد ہیں۔ ناظم اعلی نے کہاہے کہ29/ شعبان المعظم مطابق 22 مارچ بروز بدھ بوقت مغرب ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے تمام قاضیان شریعت بشمول مولانامفتی محمدعابدحسین مصباحی چیف قاضئ شریعت،مولانامفتی محمدانور نظامی مصباحی قاضئ شریعت،مولانامفتی محمداعجازحسین مصباحی،مولانامفتی محمدفیض اللہ مصباحی ومولانامفتی محمدریاض الدین مصباحی نائبین قضاۃ،مفتیان دین،علماء کرام درگاہ حضرت قطب الدین رسالدار رحمۃ اللہ علیہ ،رسالدارنگرڈورنڈارانچی میں موجود رہینگے جبکہ ائمہ مساجد،ذمہ داران ملت، مختلف انجمنوں ،پنچایتوں،تنظیموں اور اداروں کے نمائندگان چاند دیکھنے کے لیئے اپنے اپنے متعینہ مقامات میں موجود رہینگے جہاں سے چانددیکھنے کااہتمام کیاگیاہے ، ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ نے رویت یاعدم رویت سے متعلق ریاست بھر میں ممکنہ نامساعد حالات اور مبینہ طور پر پیداہونے والے انتشار کے سد باب کے لیئے سخت اور ٹھوس لائحہ عمل تیار کیاہے وہیں عامتہ المسلمین سے رویت کے معاملے میں قاضیان شریعت کے فیصلے کاانتظار کرنے اور ہرحال میں افواہ وانتشار سے بچنے کی اپیل کی ہے، ادارہ شرعیہ نے چاند کی مختلف کمیٹیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بغیرشرعی ثبوت کے کسی بھی حال میں اعلان نہ کریں بلکہ ہرحال میں تقاضہ شرعی کاخیال رکھیں، ادارۂ شرعیہ جھا رکھنڈ رانچی سے رابطے کے لئے مو بائل نمبرات یہ ہیں ۔ 9199780992,6202583475 ، 9835553380,9771338239, 9934137121,9801370638، 9939235678,7366854786 7070207995،9334427997, 9304411329،9835365215, 9199883085,9693974786, 8862981017,6202583475، 9835130183،9835126780 7979013076,7001063703 ضلعی وعلاقائ رویت ہلال مر کز کے رابطے مندرجہ ذیل ہیں:۔ *دمکا*:مفتی شہید الرحمٰن مصباحی ،مفتی سلیم الدین مصباحی،مولاناجسیرالدین،مولاناانوارالحق،محمدعبدالسلام،ڈنگال پاڑہ دارالضاءدارالافتاء:۔ 09572656110,09934524609 6200224272،9220992065 8210241970 *گڈا*:۔ مولا نا صدیق اشرفی ،مولانا نظام الدین،مولانا عبد الرزاق، پروفیسرعبدالقیوم انصاری، حاجی اقرالحسن ،مدرسہ غریب نواز،مدینہ مسجد مدرسہ مصباح العلوم رانی پورو آزاد نگر فسیا ڈنگال،گڈا:۔ 7739569779,9934552784, 9162347568,9931517480 *پاکڑ و صاحب گنج*:مولانا احسان دانش مولانا سید معین الدین،مولانامفتی محمد نسیم الدین رضوی،مولاناعیش محمد مصباحی،مولاناربیع الاسلام۔ مدرسہ غو ثیہ کر بلا، ومدرسہ تاج الشریعہ دارالقضاء والافتاء، راج محل ،صاحب گنج: 8877197269,7631180185، 8877197783،7061258562 *دیو گھر* :مفتی اسلام نوری، مولانایسین مصباحی، محمد مبین شیخ ،ضیا ء الحق ٹارجن،حافظ خورشید عالم،مفتی پرویزعالم مصباحی،مولانا جمیل احمد،مولاناثناءاللہ ازہر،مدرسہ سراج الاسلام،چاندماری جامعمسجد:مدھوپور 9122675050,9934991100 ,9934384125،9431908706 9608848369،9938335727 9546416369 *جامتا ڑا*: مولاناجمال احمد فیضی،مولاناسخاوت حسین فیضی، مولانا عبد الرزاق نارائن پور ،مولانامقبول مصباحی، مولانااصغر فیضی، مولاناصدام جامی،مولانا ظفیرالدین فیضی۔ چھائ ٹانڈ 9931338141،7033181388 9939573689،7857082631 *جمشید پور*۔مفتی صلا ح الدین نظامی، مولاناحفیظ الد ین مصباحی، مولاناصغیر احمد فیضی، مولانا سید سیف الدین اصدق ،مولانااسحاق انجم،قاضی مشتاق احمدرضوی، صفی اللہ مسٹربھائی، ،مفتی عبدالمالک مصباحی ۔ مدرسہ فیض العلوم۔دھتکیڈیہ،جمشید پور 06572228277,9709616766, 8002325811,9234692257 9430739931،7004658880, 9204384921 *کھرساواں* مفتی خالد حسین مصباحی، غلام جیلانی، محمد ریاض الدین، محمد سجاد عالم،مسجد بغدادیہ، غوث نگر، کپالی ضلع کھرساواں۔ 9431039285/9955583451 8797067238/9204441370 *چائباسہ* : مولانا اکرام الحق فیضی ،مولانا ممتاز عالم مدرسہ انوار العلوم چائباسہ ،9031357161,6200189620 *بوکارو* : دالاقضاءوالافتاءدارالعلوم اہل ست حنفیہ غریب نواز، مولانا الحاج علاءالدین قادری قاضیٔ شہر و مہتمم دار العلوم حنفیہ غریب نواز سیونڈیہہ،مفتی انوارالہدی،مولانا الیاس فیضی، ، مفتی منصور عالم ،مولاناغلام مذکرمصباحی، مولاناحسن رضااطہر 9431322377,9431322360 9835913663, *کوڈرما*:دالقضاءوالافتاءادارہ شرعیہ مدرسہ مدینۃ الرسول جلوہ آباد۔ مولانا الحاج شہادت حسین فیضی قاضیٔ شریعت دار القضاء کوڈرما،مفتی عاشق الرحمن مصباحی، مولانا سخاوت حسین مولاناممتاز رضا۔ 09431538584,9934033085,9939117424،7004918384, 9939118911 *ہزاری باغ*: دارالقضاءوالافتاء ادارہ شرعیہ جامع مسجد ہزاریباغ۔ الحاج غلام معین احمد، مفتی عبدالجلیل قادری ضلع قاضی، مفتی عبد المبین مصباحی ضلع نائب قاضی،مولانا غلام وارث حشمتی،مفتی محبوب عالم مصباحی، عرفان احمد عرف کاجو، محمد راجو۔ 6204405693،9835947566, 9934367534,9430391280 9334828442،9934336783 ،6200787676، *برھی*: مولانا قاری شرف القادری، قاری عبدالقیوم، حافظ کلیم الدین، محمدشمیم انصاری صدر،عبدالقیوم سیکریٹری۔ جامع مسجد برہی 7739955678/8210525365 9905544092/8789488738 8789896165 *چترا*: دارالافتاءادارہ شرعیہ مدرسہ جامعہ اہل سنت معین العلوم کھڑونی: مفتی سر فراز مصبا حی ومولانا،غلام حیدر،حافظ عبدالرؤف اشرفی:۔۔9608377592,93862442 *گریڈیہہ* : دارالافتاء ادارہ شرعیہ جامعہ رضویہ لین بازار، مولانا الحاج آصف اقبال ،مولانا محمد اسماعیل، مفتی ذاکرمصباحی،سیدمیران فاطمی،و ارشاداحمد وارث : 9308027083,9572410066، 9431366371,9939674519 9431741223/9798525738 *گڑھوا*: دارالافتاء ادارہ شرعیہ مدرسہ تبلیغ اسلام، مدرسہ روڈ گڑھوا:قاری کمال الدین ، ڈاکٹر یٰسین انصاری، حافظ شمیم احمد، مولاناعبد القیوم نظامی،مولاناطبیب عالم ۔ 9431785260,9431939347, 8298190545 *رامگڑھ*:دارالقضاءو الافتاء دارالعلوم اہل سنت مظہر حسنات گولپار:-مولانا الحاج کلیم الدین مصباحی ،مولانا حبیب عالم رضوی،مفتی اظہار احمد ثقافی،قاری مشتاق احمد رضوی، مولانا انور حسین مصباحی ،مولانا ابوھریرہ رضوی مصباحی، مفتی عبدالقدوس مصباحی، قاری منور سیفی، مولانااقبال مصباحی، مولانامجیب الرحمن، حاجی رئیس خان،جبیر قریشی، 9122996395,7870108415, 9973779975،700759156 8825299655،9931498946 *پلاموں*:مولانا اعجاز حسین مصباحی ،مولاناسیدشاہ رضی احمد، مولانا مہتاب عالم ضیائی، مفتی مجیب اللہ قادری، مولانامہتاب عالم نوری، حاجی علی عمر، محمد راغب۔ مدینہ مسجد مسلم نگرو چھوٹی مسجد نیا ٹولہ ، ڈالٹن گنج : ۔ 9431364839,9162894656 7004385400،8210914098 8210900919،9199971775 *لا تیہار*: دارالعلوم شمسیہ ڈھوروا، لاتے ھار، مولانا مفتی محمد محسن رضا، قاری بر کت اللہ ،قاری ضیا ء الدین شمسی، مولاناصفی اللہ، شمس الہدیٰ ،علیم الدین وغلام مصطفی : 9334355342,9431527981, 8969833899،8789641392 9471389795 *دھنباد*: دارالقضاءوالافتاءادارہ شرعیہ مدرسہ عالیہ قادریہ واسع پور ودارالقضاءوالافتاء ادارہ شرعیہ اشاعت الاسلام جھریا: سید نورالعین برکاتی، مولانا عبد العزیز رشیدی ،مفتی رضوان احمد مصباحی، مفتی انوارالقادری، مولانامسعود عالم قادری،مولاناعبدالمبین عزیزی ،مولاناغلام سرور،شاہدقمر،امتیاز نظمی، 7004316248,8210933166, 8809494781،9572814123 9955445155,7004225077 8877793334،8789856951 *لوھر دگا* :۔انجمن اسلامیہ وجامع مسجد لوہردگا۔ مو لاناریا ض الدین ،مولانا شمیم رضوی، حکیم مولاناممتازرضا مصباحی،قاری عبدالواحد،حاجی افسر قر یشی،نہال قریشی۔ 8521114412,9431905250,7250698042,8757726927 8340344244 *گملا*: جامع مسجد ومدرسہ اسلامیہ فیض عام گملا:- مولانا الحاج راشد القادری،مولانا احمدعلی مصباحی،مولاناقاصد رضا،قمرالدین قریشی،عبدالجباررضوی: :9431545786,9431561204 9122992700/9931897568 *سمڈیگا*: مدرسہ فیض الرضاوجامع مسجد سمڈیگا:-مولانا روشن القادی ،زاہد حسین رضوی:۔ 9431561204،7461068714 *جموا* : جامع مسجد اہل سنت جمواگریڈیہہ،مولانا علاء الدین ،مولانا آدم قادری ۔9504706769,9939121040 *پالو جوری دمکا*: دارالافتا ادارہ شرعیہ مدرسہ اہل سنت نداءالاسلام باندھ ڈیہ پالوجوری:مفتی محمد صفی اللہ مصباحی ۔9304929356 *راج دھنوار* : جامع مسجد راجدھنوار مولانا شمش الدین ،شہاب الدین قریشی ،محمد موسیٰ ۔9931315912,9631456122 *گھوڑ تھمبا* : دارالافتاءادارہ شرعیہ دار العلوم قادریہ گھوڑتھمبا، مفتی محمد قاسم حبیبی ، مولانا اختر رضا حبیبی ۔7257947950,9470958081 *جھرکی*:مدرسہ مصباح العلوم قادریہ و جامع مسجد جھرکی ، ضلع بوکارو ، مولانا غلام سبحانی ،مولانا تبارک حسین ، محمد جابر حسین ،حاجی اسرائیل ۔ 8603017072,8692161186, 9031400316 *بگودر* : جی ٹی روڈ جامع مسجد بگودر۔ مولانا اقبال حسین، مولانامختار حسین7033752673 9934586652 *پانکی* : جامع مسجد پانکی ضلع پلامو:- مولاناسیدصبیحالحققادری، حافظ ابوالکلام،مولانا طیب علی،مولانانعیم الدین مصباحی،حاجی عبد الجبار ، حاجی جمال احمد ۔ 9956068320/6200535842 707011476 ,8651344115 9351352939،7631155119 9631274270 *تین پہاڑ* : چھوٹی مسجد نزد ریلوے اسٹیشن تین پہاڑ ضلع صاحب گنج ،مولانا قمر الحق رضوی ۔ مولانا رمضان حیدر قادری مفتی نثاراحمداشرفی، مولانا نصیرالدین،عمیق احمد، محمد سالم بیکن، خورشید عالم، 8051233003،9934784168 9801942762،7779995171 9934144600،7302608264 *چترا*:-اول محلہ ، مسجد مخدوم یحیٰ منیری چترا: مولانا جسیم اکرم، صدر الدین خان ۔ 9525851514,9470957195 *پرتاپ پور* : جامع مسجد پرتاپ پور۔ مولانا صدیق اشرفی ، مولاناعتیق احمد، مسٹر عالم اشرفی ۔ 9973020786/6206857324 *جامع مسجد گھاٹ شیلا* ضلع مشرقی سنگھ بھوم، مولانا جمال الدین مصباحی، مولاناضیاءالدین، سکریٹری عبدالغفار 7667417125،7004268917،7004236734. *موسی بنی*: دارالافتاء ادارہ شرعیہ الجامعتہ الاسلامیہ رضاءالعلوم وجامع مسجد غوث العالم مولانامفتی سالکین مصباحی، مولاناشمشادمصباحی 6205587197، 8235128594 *اسری*۔دارالعلوم ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ حسین نگر اسری ڈمری:- مولاناعبدالمبین رضوی، قاری برکت علی ایوبی، مفتی سخاوت حسین مصباحی ۔ 9507328786/7992444329 *گولہ*: مفتی نیر رضامصباحی، مولاناشمس تبریزنظامی، مولاناشرف الدین قادری مدرسہ گلشن رضا ومدرسہ رحیمیہ چاڑی و جامع مسجدگولہ ضلع رامگڑھ۔ 9955395981، 9973013122، 7004827729 *سرہی*: مفتی محمد مظفر حسین ومولانا مختار عالم فیضی دارالافتاء ادارہ شرعیہ مدرسہ گلشن رضا ودارالعلوم تاج الشریعہ گلشن رضا سرہی بوکارو 6203684169/9608572565 *پیپچو کوڈرما* :- تنظیم علماء حق دارالافتاءادارہ شرعیہ جامعہ حضرت حسان چدراپیپراڈیہ پیپچو، مولانامشتاق مصباحی، مولانامفتی اخترالقادری، مولانااصغرعلی رضوی، مولاناسراج القادری، مولاناسخاوت علی رضوی 9973823076،8340332971 8252737315،9939118911 8793176239 *بوکاروتھرمل*: مولاناعبدالقیوم، سید بدر عالم نوری مدرسہ غوثیہ رضویہ راجہ بازار بوکاروتھرمل ضلع بوکارو۔9263504432 *موری*: مولاناالحاج دلکش رانچوی، مولاناغلام مذکر مصباحی، 8292378786،9431322377 9304031523. *بشنگڑھ نوادہ*:- مولاناانیس اویس، مولانااسرائیل ،مولانا مختارعالم،مولاناجمیل احمد، مولاناارشاد، محمود عالم، دارالافتاء ادارہ شرعیہ مدرسہ مصباح العلوم نوادہ بشنگڈھ ضلع ہزاریباغ 9431558983/8676863747 9934504672/ ان کے علاوہ جامع مسجد برکٹھا ،جامع مسجد ہری ہر گنج ، جامع مسجد بڑھروا، جامع مسجد پنچ رکھی، مدرسہ خیرالاسلام جپلا، مدرسہ منظورالعلوم کامت منجھیاؤں، جامع مسجد پوکھری کلاں، جامع مسجد چندوا،جامع مسجد چاس، جامع مسجد گووند پور ، مسجد اہل سنت کرما ٹانڈ ،جامع مسجد گھاٹو، جامع مسجد بڑکا گاؤں، جامع مسجد پترا تو، جامع مسجد کندر کلاں ، جامع مسجد کھلاری ،مدرسہ گلشن رضا بھرکنڈا ،جامع مسجد براجپور، جامع مسجد دیوگھر،بالوماتھ،چئے درگاہ،چانڈیل،کھونٹی،تورپا،جامعہ شہیدشیخ بھکاری کھدیا،جامع مسجد کجو،مسجد چینگڈہ،ڈرگی،جامع مسجد بھرہ چاس،وغیرہ سمیت کل 65/مقامات میں ضلعی و علاقائی رویت ہلال مرکز بنایاگیا ہے۔تاکہ عامتہ المسلمین کوبآسانی شرعی رہنمائ حاصل ہوسکے.
0 Comments