رمضان المبارک کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے

 



رمضان المبارک کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے

 رانچی: رمضان المبارک صبر اور غم خواری کا مہینہ ہے۔رمضان نیکیوں کا مہینہ ہے۔ صبر کے بغیر کوئی نیکی نہیں کی جا سکتی ہے۔ نہ ہی روزہ رکھا جا سکتا ہے اور نہ ہی نماز پڑھی جا سکتی ہے۔ رمضان گناہوں سے رکنے کا مہینہ ہے۔ اور صبر کے بغیر کسی بھی گناہ سے نہیں بچا جا سکتا ہے۔ صبر کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ بندہ اپنے رب اور اپنے رسول کی فرمانبرداری پر قائم رہے۔ اور ہر حال میں اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی سے بچیں۔ چاہے کتنی بھی مشکل پیش آئے اسے برداشت کرے اور اللہ سے امید رکھے۔ 
مولانا عبدالماجد
امام و خطیب مسجد حم ہرمو، رانچی

Post a Comment

0 Comments

MK Advance Dental Hospital
Hopewell Hospital
Shah Residency IMG
S.R Enterprises IMG
Safe Aqua Care Pvt Ltd Image