بچے بھی روزہ رکھنے اور عبادت میں پیش پیش خدا سے محبت اور عبادت کی کوئ عمر نہیں ہوتی رمضان المبارک میں روزہ۔ دار روزے رکھ کر اللہ تبارک وتعالیٰ کی عبادت کر رہے ہیں بچے بھی اس میں پیچھے نہیں ہیں ہمارے مذہب اسلام میں اور خاص کر رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں بڑی مقدار میں بچے بھی روزہ رکھ رہے ھیں اور شوق سے نماز ادا ک رہے ہیں خاص طور پر ایسے بچے زیادہ پر جوش ہیں جو زندگی میں پہلی بار روزہ رکھ رہے ہیں وہ پورا دن روزہ رکھ نے کے بعد افطار کر رہے ہیں انہیں میں سے ایک ننھے روزے دار محمد انس ابن محمد پرویز عالم معلم جامعہ حسینہ جامعہ نگر بہر حال آپ تمام احباب سے دعا کی درخواست
0 Comments