جامعہ رشیدالعلوم چترا میں ابتدائی درجات تا دورۂ حدیث کے داخلے2 مئی سے
چترا(مفتی احمد بن نذر)تقریباً ایک صدی پر محیط اپنی تعلیمی و تدریسی خدمات کی درخشاں تاریخ رکھنے والی مرکزی درسگاہ جامعہ رشیدالعلوم چترا میں جدید و قدیم داخلوں کا آغاز 11 شوال المکرم 1444ھ مطابق دو مئی 2023ء سے ہوگا۔داخلے درجات حفظ،ابتدائی فارسی وعربی تا دورۂ حدیث شریف میں ہوں...